ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قمیتوں کا اعلان

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قمیتوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت اضافہ کیا گیا ہے۔

 پیٹرول کی  نئی  قیمت 325 روپے 92 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے25 پیسے فی لیٹر  ہو گئی ہے۔

اوگرا نے 12 اگست کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا.