درِ نایاب:واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کر دیا گیا ۔
واسا کے مطابق سب سے زیادہ 47.2 ملی میٹر بارش گلشنِ راوی میں ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ واسا کے اعداد و شمار کے مطابق گلشنِ راوی 47.2، سمن آبادمیں 1.4ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی،سگیاں میں 10.8ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔