ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیچنگ ہسپتالوں کےآؤٹ ڈورکےاوقات کارمیں ایک گھنٹےکااضافہ

ٹیچنگ ہسپتالوں کےآؤٹ ڈورکےاوقات کارمیں ایک گھنٹےکااضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹیچنگ ہسپتالوں کےآؤٹ ڈورکےاوقات کارمیں ایک گھنٹےکااضافہ کردیاگیا 
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کےآؤٹ ڈورصبح8سےسہ پہر3بجےتک کھلیں گے،جمعہ کوٹیچنگ ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورصبح8سے1 بجےتک کھلےرہیں گے
محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ نے آؤٹ ڈور کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے
سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی انتظامیہ کواوپی ڈی میں اوقات کارپرعمل کروانیکی ہدایت کردی