ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دو روز اضافے کے بعد آج سونا کتنا سستا ہوا؟

 دو روز اضافے کے بعد آج سونا کتنا سستا ہوا؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی سامنے آئی ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 400 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار 4 سو روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے پر 343 روپے کم ہوئے، جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 90 ہزار 6 سو 72 روپے ہے۔ 

 عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 918 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer