ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان روڈ ؛مزدا کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر ،2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

 ملتان روڈ ؛مزدا کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر ،2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :سندر، ملتان روڈ پر تیز رفتار مزدا نے موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر مار دی 
حادثے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ،جاں بحق ہونے والوں میں طیبہ اشرف، مومنہ جمیل اور اللہ دتہ شامل ہیں ،دونوں خواتین سندر گاؤں جبکہ اللہ دتہ بہاولنگر کا رہائشی تھا
پولیس کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کر دی گئیں