ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوگل کے سینکڑوں ملازمین راتوں رات برطرف

گوگل کے سینکڑوں ملازمین راتوں رات برطرف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گوگل نے سینکڑوں ملازمین کو راتوں رات برطرف کر دیا۔

غیر مکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز الفابیٹ کی کمپنی گوگل نے اپنے پلیٹ فارمز اور ڈیوائسز یونٹ کے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا۔

یہ ملازمین اینڈرائیڈ سافٹ ویئر، پکسل فونز اور کروم براؤزر کے لیے کام کرتے تھے۔

دی انفارمیشن نے گوگل کے ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کیا بیشتر برطرفیوں کا مقصد آپریشنل افادیت ہے؟