ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں میں دوستی سے انکار پر 17 سالہ نوجوان قتل

بنوں میں دوستی سے انکار پر 17 سالہ نوجوان قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :بنوں میں دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔

 پولیس کے مطابق یہ واقعہ بنوں کے علاقے پھوڑی گیٹ کے قریب پیش آیا، جہاں ملزم نے ایک نوجوان کو قتل کردیا ۔

 پولیس نے بتایا کہ ملزم 17سالہ نوجوان سے مبینہ طور پر دوستی کرنا چاہتا تھا۔

  انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔

 واقعے کے اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا ہے۔

 پولیس نے  لاش پوسٹ مارٹم کے لیے  ہسپتال  منتقل کر دی ہے۔

  ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔