ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت برقرار

سونے کی قیمت برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ آج بھی برقرار رہا ۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 654 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔