ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دیوالی؛ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ملے گی

دیوالی؛ ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ملے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر سندھ سرکار نے ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ 

سندھ  سرکار نے ہندو برادری کے سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کی ایڈوانس تنخواہ پینشن ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ سندھ نے تمام محکموں و اداروں کو مراسلہ جاری کردیا ، جس کے مطابق ہندو برادری کو یکم نومبر کو ملنے والی تنخواہ اب دیوالی سے پانچ روز قبل ملے گی۔ 

جاری کردہ مراسلے کے مطابق 20 آکتوبر کو دیوالی ہوگی، جبکہ تنخواہ 15 آکتوبر کو ملے گی ۔