ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

20اکتوبر کو دیوالی کی تعطیل کا اعلان

20اکتوبر کو دیوالی کی تعطیل کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے اقلیتی برادری کے تہوار کو مد نظر رکھتے ہوئے 20 اکتوبر کو صوبے میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہندو کمیونٹی کے لیے ’’دیوالی‘‘ کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ میں 20 اکتوبر بروز پیر صوبے کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer