ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

 کریک ڈاؤن کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے کمی سے 280 روپے تک گرگیا۔ 

تفصیلا ت کے مطابق کریک ڈاون کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 روپے کی بلند سطح سے 50 روپے سستا ہوچکا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 70 پیسے سستا ہوکر 76.20 روپے، سعودی ریال 60 پیسے کمی کے بعد 74.20 روپے تک گرگیا۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں یورو 296 روپے پر برقرار ہے۔اس کے علاوہ برطانوی پاونڈ 3 روپے مہنگاہوکر 346 روپے کا ہوگیا ۔