جی سی یونیورسٹی نے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنا دی

جی سی یونیورسٹی،بی ایس انٹرنیشنل،ریلیشنز پروگرام،سٹی42
کیپشن: class room ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے پہلی بار چار سالہ بی ایس انٹرنیشنل ریلیشنز پروگرام کا آغاز کر دیا،طلبہ24 اکتوبر تک داخلہ فارم جمع کرا سکیں گے۔
جی سی یونیورسٹی میں پہلی بار چار سالہ بی ایس انٹرنیشنل ریلیشنز پروگرام میں داخلوں کا اعلان کیا گیا ہے،داخلے کیلئے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 اکتوبر مقرر کی گئی ہے۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے اکیڈمک کونسل اور سنڈیکیٹ کی منظوری کے بعد پہلی مرتبہ بی ایس انٹرنیشنل ریلیشنز کا آغاز کیا ہے۔ داخلے کے لئے امیدواروں کا ٹیسٹ اور انٹرویوز بھی لیے جائیں گے، داخلے فارم صرف آن لائن ہی جمع ہوں گے۔