ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی اور انڈے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں  

مرغی اور انڈے کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مہنگائی نے عام آدمی کی معاشی مشکلات بڑھا دیں، مرغی کا گوشت پھر مہنگائی کی سیڑھی چڑھنے لگا ہے ۔

 مارکیٹ میں برائلر گوشت مزید 26 روپے فی کلوگرام مہنگا، 504 روپے فی کلوگرام ہوگیا ہے۔

 زندہ برائلر فارم ریٹ 320،تھوک334،پرچون 348 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

 انڈے فارمی 344 روپے درجن ،پیٹی 10 ہزار 200 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔