ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سوناپھرہزاروں روپے مہنگا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سوناپھرہزاروں روپے مہنگا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا پھر ہزاروں روپے مہنگاہوگیا۔
عالمی بازار میں سونا 74 ڈالر مہنگا ہوکر 4075 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاہے۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 7400 روپےمہنگاہوگیاجس کے بعدایک تولہ سونا4 لاکھ 29 ہزار 862 روپے پر پہنچ گیاہے۔

دس گرام سونا 6337 روپے مہنگاہوکر 3 لاکھ 68 ہزار 530 روپے کا ہوگیا جبکہ ایک تولہ چاندی 115 روپے اضافےکے بعد 5209 روپے پر پہنچ گئی ہے۔