ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی: کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 2 افراد جاں بحق  

کراچی: کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 2 افراد جاں بحق  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کراچی کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کےقریب کار فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے افراد پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کلفٹن عبداللہ شاہ غازی کے مزار کےقریب کار فٹ پاتھ پر چڑھ گئی،حادثے میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثے میں کار سوار 2 افراد سمیت 4 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمی ہونے والے افراد کو  اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔