تھل جیپ ریلی کے موقع پر عدالتیں کل 11 نومبر ہفتے کے روز بند

 تھل جیپ ریلی کے موقع پر عدالتیں کل 11 نومبر ہفتے کے روز بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) تھل جیپ ریلی کے موقع پر تین اضلاع کی عدالتیں کل 11 نومبر ہفتے کے روز بند رہیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 11 نومبر کو ضلع مظفرگڑھ، ضلع کوٹ ادو اورضلع لیہ میں مقامی عدالتی چھٹی کی منظوری دیدی ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن کی نقول ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ، متعلقہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز سمیت متعلقہ افسران کو بھجوائی گئیں ۔