ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) روپے کی قدر مزید کم ہونے لگی،انٹر بینک میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا۔

 انٹر بینک میں ڈالر 286.50روپے سے بڑھ کر 288 روپے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے مہنگا ہواتھا، ماہرین کے مطابق درآمدی بل اور بیرونی قرض کی طلب پر  روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

 خیال رہے کہ  16 اکتوبر سے اب تک انٹربینک میں امریکی ڈالر 10.17 روپے مہنگا ہوچکا ہے،16 اکتوبر کو انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 83 پیسے پرتھا۔

Ansa Awais

Content Writer