ویب ڈیسک: اداکار طارق ٹیڈی کی حالت میں بہتری آنے لگی ہے ۔
رپورٹ کے مطابق اداکار طارق ٹیڈی کی حالت میں بہتری آنے لگی ہے ، ڈاکٹرز نے اینڈوسکوپی کے ساتھ دیگر ٹیسٹ کئے جبکہ علاج جاری ہے۔ طارق ٹیڈی کے اہل خانہ کی حکومت سے سرکاری سطح پر علاج کروانے کی اپیل تاحال حکومت پنجاب کی جانب سے طارق ٹیڈی کے علاج کا سرکاری سطح پر اعلان نہیں ہوا۔