ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی

انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹربینک میں سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ہوگئی، انٹربینک میں ڈالر 278.24 پیسے سے کم ہوکر 278.12 پیسے پر بند ہوا ۔ 
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 پیسے بڑھ کر  279 روپے 65 روپے پر آگیا۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 30 پیسے اضافے سے 297.23 روپے، برطانوی پاونڈ 5پیسے اضافے سے 347.75 روپے، جبکہ سعودی ریال 2 پیسے بڑھ کر 73.96 روپے کا ہوگیا۔ اسکے علاوہ اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 2  پیسے کمی سے 75.73  روپے کا ہوگیا۔