مریم نفیس نے کزن میرج کی مخالفت کردی

Mariyam Nafees
کیپشن: Mariyam Nafees
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

گلبرگ (زین مدنی )شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ وہ کزن کی آپس میں شادیوں کے خلاف ہیں۔

 ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نفیس نے کزن میرج کے خیال پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہن بھائیوں کی طرح بڑے ہوتے ہیں لہٰذا کزن سے شادی کرنے کا خیال ناگوار لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ کزن میرج کے سخت خلاف ہیں۔

Sughra Afzal

Content Writer