ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ؛ دشمن کی کئی پوسٹیں تباہ

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص ؛ دشمن کی کئی پوسٹیں تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 ؛ آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص  کے متعلق مزید اپڈیٹ سامنے آئی ہے کہ پاک فوج نے دشمن کی مزید کئی پوسٹوں کو تباہ کر دیا ہے۔ 

لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بہادر فوج کی جانب سے بھارتی فوج کومنہ توڑجواب دیے جارہے ہیں ۔ حال ہی میں سکیورٹی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاک فوج نے دشمن کی  مزید متعدد پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دشمن کی پانڈو سیکٹر میں چھاؤ گلی پوسٹ ، لیپہ سیکٹر میں  لعل جان پوسٹ، سلام آباد پوسٹ  اور سوکاجبرا پوسٹ تباہ کردی گئی ہے۔ بھارت کی جانب سےپاکستان کیخلاف جارحیت پرپاک فوج کا منہ توڑجواب جاری ہے ۔