ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 273 ٹریفک حادثات، 327 افراد زخمی

لاہور میں 273 ٹریفک حادثات، 327 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 273 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 327 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 112 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 215 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔