ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 286 ٹریفک حادثات؛2 افراد جاں بحق ،370 زخمی 

 لاہور میں 286 ٹریفک حادثات؛2 افراد جاں بحق ،370 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 286 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، 

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 370 زخمی ہوئے،146 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،224 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،

ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے