ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

16 ون ویلرز گرفتار

16 ون ویلرز گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : ڈولفن سکواڈ  نے  ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا 
ترجمان ڈولفن کے مطابق شاہراہ عام پر ون ویلنگ کرنے والے 16  نوجوان  گرفتار ہوگئے ،ملزمان شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال کر خطرناک سٹنٹ کررہے تھے،ڈولفن نے فیروز پور روڈ،مسلم ٹاؤن،گجر پورہ و دیگر علاقوں میں کارروائیاں کرکےملزمان گرفتار کیے
گرفتار ملزمان کو تھانہ مسلم ٹاؤن،کاہنہ،گجرپورہ و دیگر کے حوالے کردیا گیا