انوشے اشرف کو سستے رکشے میں سفر کرنا مہنگا پڑگیا

انوشے اشرف کو سستے رکشے میں سفر کرنا مہنگا پڑگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف کو سستے رکشے میں سفر کرنا مہنگا پڑگیا۔

انوشے اشرف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رکشے میں سفر کرتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اُنہوں نے اپنی یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آج جب کسی نے مجھے رکشے میں سوار ہوتے دیکھا تو ہمدردی میں لِفٹ دینے کی پیشکش کی‘۔

Ansa Awais

Content Writer