سٹی 42: جیل روڈ سے ملحقہ رضیہ سلطانہ روڈ پر شگاف پڑ گیا
شگاف صبح بارش کے بعد پڑا، انتظامیہ بارہ گھنٹے بعد بھی جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی،شگاف پڑنے سے علاقہ مکینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی
مکینوں نے انتظامیہ سے فوری امدادی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App