ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باپ نے بیٹی پر فائرنگ کرکے خود کو بھی گولی مار لی

باپ نے بیٹی پر فائرنگ کرکے خود کو بھی گولی مار لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کاہنہ کے علاقے میں باپ نے بیٹی پر فائرنگ کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔

پولیس کے مطابق فرمان اور بیٹی ماریہ کو زخمی حالت میں جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں علاج جاری ہے۔

ملزم فرمان کی بیٹی کو سسرالیوں نے طلاق دے کر میکے بھجوایا تاہم لڑکی کا سابقہ شوہر اور سسرالی دوبارہ جھگڑا کرنے آئے، اس دوران ملزم کے ہاتھ اور بیٹی کی ٹانگ پر گولی لگی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Ansa Awais

Content Writer