ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

متعددتھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

متعددتھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری :متعددتھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کرد یے گئے۔ 6 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو تبدیل کر دیا گیا۔
 ڈی آئی جی آپریشنزعلی ناصر رضوی نے 13تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کیے ہیں۔ جبکہ 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے گئےہیں۔سہیل اخلا ق کوایس ایچ او نولکھا ، ممتاز حسین کو مصطفی ٹاؤن ، رائے ناصر عباس کو اسلام پورہ تعینات کیاگیاہے۔ ناصر حمید ایس ایچ او چوہنگ، عامر شہباز کوٹاؤن شپ، ابرار رضوی کو قلعہ گجر سنگھ لگایاگیاہے۔

عامر سہیل ایس ایچ او لٹن روڈ،وقاص اشرف کوسرور روڈ ،افتخار عالم کواقبال ٹاؤن میں تعینات کیا گیاہے۔تاثیر ریاض کو ایس ایچ او لاری اڈا،صغیراحمدکو شاہدرہ،فرقان محمود جوہر ٹاؤن اور ندیم خالد کو سول لائنز میں تعینات کیاگیاہے۔جبکہ ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ حسن رضا کو ٹبی سٹی،ایس ایچ اواسلام پورہ خالد فاروق کو نیو انار کلی اور ایس ایچ او ساندہ محمد قمر کو ایس ایچ او گلشن اقبال لگایاگیاہے۔ایس ایچ او لٹن روڈعظیم انور کوگجر پورہ، خضر حیات گرین ٹاؤن اورخرم شہزاد کوایس ایچ او سمن آباد تعینات کیاگیاہے۔