لاہور شہر میں 5 روز کے دوران موٹر سائیکل سواروں کے ریکارڈ چالان

 لاہور شہر میں 5 روز کے دوران موٹر سائیکل سواروں کے ریکارڈ چالان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) صوبائی دارالحکومت لاہور  میں بغیر ہیلمٹ   موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ  گزشتہ 5 روز سے جاری ہے ۔

  ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق 5 دنوں میں بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں  تادیبی کارروائی اختیار کرتے ہوئے 66 ہزار 910 چلان کیے گئے ، سی ٹی او   لاہور نے ہیلمٹ مہم کاجائز ہ لینے کیلئے شہر کی مختلف شاہراہوں کادورہ، سی ٹی او کابغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کاحکم، 

 5روز میں 66ہزار910بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکلسٹ کیخلاف کارروائی کی گئی ،6ہزار موٹرسائیکلز کو مختلف سیکٹرز میں بند کرایاگیا۔

Ansa Awais

Content Writer