ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستانی ماڈل نے بے حیائی کے حدیں عبور کردیں،ویڈیو وائرل

پاکستانی ماڈل نے بے حیائی کے حدیں عبور کردیں،ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:انفارمیشن کے دور میں سوشل میڈیا بہت اہمیت اختیار کرچکا ہے،سیاست،شہرت ،نظریات کے پھیلائو کیلئے اسے ایک ٹول کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے،مختلف ممالک میں حال ہی  میں ہونیوالے انتخابات میں فیس بک، ٹوئٹر، انسٹا گرام، ٹک ٹاک نے عوامی رائے بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔سیاست کے علاوہ شوبز کے لوگ اسے اپنی شہرت کیلئے استعمال کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا شوبز شخصیات اور نوجوان نسل کے ذہنوں پر ایسا چھایا ہے کہ یہ اکثر اوقات ایسی حرکت کربیٹھتے ہیں جس سے معاشرے کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

ماڈل کومل جمیل کی ایک وڈیو وائرل ہورہی ہے،جس میں وہ بے ہودہ انداز میں ڈانس کرتی نظر آتی ہیں۔وہ گاڑی میں موجودبالی ووڈ گانے پر رقص کررہی ہیں،یہ ویڈیو شوبز اینڈ نیوز نامی ٹوئٹر ہینڈل سے پوسٹ کی گئی ہے۔ایسا ہی رقص اداکارہ نیلم منیر نے بھی کیا تھا جس کے بعد اسے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

یاد رہے اپنی گلابی انگریزی اور بولڈ فلموں کی وجہ سے منفرد شہرت رکھنے والی اداکارہ  میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے تازہ  ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں میرا نے تِلے کی کڑھائی والی خوبصورت پیازی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے۔ انہوں نے خوبصورت زیورات پہن رکھے ہیں اور کسی فیشن شوٹ میں مصروف نظر آ رہی ہیں۔

ویڈیو کے بیک گراﺅنڈ میں مدھم سی آواز میں کلاسیکل گانا چل رہا ہے اور  میرا اس گانے پر خوبصورت انداز میں رقص کر ر ہی ہیں۔اداکارہ  میرا کی ویڈیو پر ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں،  میرا کے مداحوں کی جانب سے انہیں اس خوبصورت انداز پر خوب سراہا جا رہا ہے۔

Azhar Thiraj

Senior Content Writer