ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالک مکان نے کرائے دار خاتون کو قتل کردیا

مالک مکان نے کرائے دار خاتون کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سٹی 42) عابد کالونی میں مالک مکان نے کرایہ ادا نہ کرنے پر شریفاں بی بی کو تشدد کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق عابد کالونی میں مالک مکان ملک افضل کا کرایہ ادا نہ کرنے پر عابد سے جھگڑا ہوا، عابد کی والدہ جھگڑا چھڑوانے لگی تو ملک افضل نے اس پر تشدد کیا جس سے خاتون شدید زخمی ہوگئی، زخمی خاتون کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

 پولیس نے مالک مکان افضل کے بیٹے لقمان کو حراست میں لے لیا۔

Sughra Afzal

Content Writer