ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں جدید سیوریج سسٹم متعارف

سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں جدید سیوریج سسٹم متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:سی بی ڈی نےاین ایس آئی ٹی کےانفراسٹرکچرمیں ایک اورسنگ میل عبورکر لیا، سی بی ڈی این ایس آئی ٹی سٹی میں جدید سیوریج سسٹم متعارف کروایا گیا۔

این ایس آئی ٹی سٹی میں سیوریج سسٹم آئندہ100سال کی سیوریج کی ضروریات کیلئے کافی، سیوریج سسٹم عام سیوریج سسٹم سے 4 گنا زیادہ پائیدار ہے۔ 

این ایس آئی ٹی کا سیوریج سسٹم دیرپا استعمال کیلئے کار آمد ہے، سیوریج سسٹم این ایس آئی ٹی سٹی کی مستقبل کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا۔

سی ای او عمران امین کے مطابق سی بی ڈی پنجاب پائیدارشہری ترقی کو نئی جدت دینےکیلئےمتحرک ہے ۔