ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: ڈاکو گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار  

اسلام آباد: ڈاکو گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک روز میں ڈکیتی اور راہزنی کی 5 وارداتیں ہوئیں۔

 ذرائع کے مطابق سیکٹر جی سیون میں ڈاکو  ایک گھر سے 8 تولہ سونا اور ہزاروں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

 اسلام آباد پولیس نے بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعے میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ سنبل کےعلاقے میں چور موٹرسائیکل سوار شہری سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔

 ادھر تھانہ کھنہ اور تجارتی مرکز بلیو  ایریا سے کئی شہریوں کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔