ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخ مانگ لی

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے تاریخ مانگ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: الیکشن کمیشن نےپنجاب حکومت سےبلدیاتی انتخابات کی تاریخ مانگ لی۔

 الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سےبلدیاتی انتخابات کی تاریخ مانگ لی۔ پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن کے حکام کا اجلاس ہوا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت کی۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرانے پر زور دیا۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے پنجاب سے فوری طور پر لائحہ عمل مانگ لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں جلد بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے حتمی تاریخ پر مشاورت کی۔