ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر اطلاعات  کی زیرصدارت ڈی جی پی آر میں اہم اجلاس

صوبائی وزیر اطلاعات  کی زیرصدارت ڈی جی پی آر میں اہم اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی زیرصدارت ڈی جی پی آر میں اہم اجلاس ہوا، صوبائی وزیر اطلاعات کی افسران کو وقت کی پابندی کی ہدایات۔

ڈی جی پی آر میں ہونے والے اجلاس میں ڈی جی پی آر امجد حسین کی جانب سے صوبائی وزیر کو محکمانہ بریفنگ دی گئی، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ تمام افسران وقت کی پابندی کریں اور خوب محنت کریں۔

 انہوں نے کہا کہ میں کپتان کا سپاہی ہوں کسی قسم کی کرپشن برداشت نہیں کروں گا اخراجات کو کم سے کم رکھیں۔ انکا کہنا تھا کہ ڈی جی پی آر کے الیکٹرونک ، پرنٹ اور سوشل میڈیا کے شعبوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

 اجلاس میں ڈی جی پی آر کے ڈائریکٹرز اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

Shazia Bashir

Content Writer