ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ فلم پراجیکٹ ہیل میری عید الفطر پر پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی

ہالی وڈ فلم پراجیکٹ ہیل میری عید الفطر پر پاکستان میں بھی ریلیز ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ہالی وڈ فلم پراجیکٹ ہیل میری بھی سینماؤں میں ریلیز ہوگی 

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے حاصل کر لیے ۔فلم سسپنس سے بھرپور ہے جسے عید الفطر پر ریلیز کیا جا ئے گا ۔فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔

ایچ کے سی ڈسٹری بیوشن کمپنی پاکستان میں ہالی وڈ فلمیں ریلیز کرنے والی سب سے بڑی کمپنی ہے جسے معروف پاکستانی تقسیم کار خالق چوہدری کے بیٹے حماد چوہدری نے پندرہ سال پہلے بنایا تھا