شاہد سپرا: لیسکو بیدیاں روڈ سب ڈویژن نے بجلی چوری کیخلاف آپریشن کیا،آپریشن کے دوران متعدد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا
ایس ڈی او بیدیاں روڈ نے بتایا کہ ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری ہو رہی تھی، بجلی چوروں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے،بجلی چوروں کو لاکھوں روپے کے ڈی ٹیکشن بل بھی چارج ہونگے،
Stay tuned with 24 News HD Android App