ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نابینا افراد کا پریس کلب کے سامنے دھرنا

نابینا افراد کا پریس کلب کے سامنے دھرنا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمیر افضل : نابیناافراد نے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے دھرنا دے دیا
دھرنے میں شریک مظاہرین رات کے وقت سڑک کنارے سونے پر مجبور ہیں ، مظاہرین کامطالبہ ہے کہ 1257 ڈیلی ویجز ملازمین کو فی الفورریگولر کیا جائے،معذورافراد کی بھرتی پرپابندی ہٹاکر خالی آسامیاں نکالی جائیں ، پانچ ہزار افراد کو ماہانہ 12ہزار وظیفہ، نابینا افراد کاکوٹہ 5 فیصد کیا جاۓ،مظاہرین نے اپنے مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھنے کااعلان کردیا