ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رومانیہ کے صدر مستعفی !

رومانیہ کے صدر مستعفی !
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : رومانیہ کے صدر کلاؤس یوہانس عہدے سےمستعفی ہوگئے۔

 صدر کلاؤس یوہانس نے کہا رومانیہ اور اس کے عوام کو بحران سے بچانے کےلیے مستعفی ہو رہا ہوں،ان کا مزید کہنا تھا کہ باضابطہ طور پر بدھ کو صدارت کا عہدہ چھوڑ دوں گا۔

 خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دیے تھے، عدالتی فیصلے کے بعد سے اپوزیشن کا صدر کلاؤس یوہانس پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ تھا۔