ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تمام کوششیں بے سود،شہر کے سیوریج نمونوں میں بدستور پولیو وائرس کی تصدیق

تمام کوششیں بے سود،شہر کے سیوریج نمونوں میں بدستور پولیو وائرس کی تصدیق
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چودھری:پےدرپےمہمات کےباوجود لاہور پولیووائرس سےپاک نہ ہوسکا۔
شہر کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ملتان روڈاورمحمودبوٹی سےلئےگئےسیوریج نمونوں میں پولیووائرس پایاگیا۔
پولیووائرس کی موجودگی بچوں کی صحت کیلئےسنگین خطرہ لاحق ہے۔آؤٹ فال روڈڈسپوزل سٹیشن کےنمونےمیں بھی پولیووائرس کی تصدیق ہوئی۔