ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 250 ٹریفک حادثات؛303 افراد زخمی 

 لاہور میں 250 ٹریفک حادثات؛303 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران 250 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر303افرادزخمی ہوئے۔120شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
183معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔