ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پنجاب پولیس میں سائبرکرائم ونگ دوبارہ فعال کرنےکافیصلہ

 پنجاب پولیس میں سائبرکرائم ونگ دوبارہ فعال کرنےکافیصلہ
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک:خواتین کوہراساں کرنےسمیت سائبرکرائم کی بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر پنجاب پولیس میں سائبرکرائم ونگ دوبارہ فعال کرنےکافیصلہ کر لیاگیا۔
 سائبر کرائم ونگ کی منظوری کے لیے معاملہ کابینہ کو بھجوا دیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کےنئےسائبرکرائم ونگ کی تشکیل کے لیے تجاویز مرتب کر لی گئیں۔
پولیس حکام کے مطابق آن لائن سکیم،فراڈ،ہراسانی سمیت دیگرواردات کوروکنےکیلئےٹیم تشکیل دی جائیگی
سائبر کرائم ونگ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی میں مہارت رکھنے والے افسران شامل ہونگے۔
کابینہ سے منظوری کےبعدپنجاب میں پولیس سائبرکرائم ونگ آپریشنل کیاجائیگا ۔