شہزاد خان ابدالی:شہر کی اوپن مارکیٹ میں برائلر گوشت مہنگا ہو گیا۔
برائلر گوشت 22روپے فی کلو مہنگا ہوا۔
برائلر گوشت کی قیمت 475 روپے فی کلومقرر کی گئی ہے۔
زندہ برائلر فارم ریٹ 300،تھوک314 ،پرچون رٹ 328 روپے مقرر کیا گیا۔۔
انڈے 353 درجن ،پیٹی 10470 روپے کی ہوگئی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App