ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

نجی ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کا واقعہ تھانہ غزنی خیل کی حدود میں پیش آیا، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام مروت بنوں میں تعینات تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا لگتا ہے تاہم علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔