ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارروائی، ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔ گرفتار ہونے والا ملزم شکایت کنندہ کو ہراساں بھی کر رہا تھا۔

ایف آئی اے نے ملزم کا موبائل فون ضبط کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

Ansa Awais

Content Writer