ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلمان خان کی نئی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل

سلمان خان کی نئی جھلک سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : بنگ ادا کا ر سلمان خان اپنی جانداراداکاری سے پہچانے جا تے ہیں۔ان کی فلموں کا مداحوں کو انتظار رہتا ہے۔وہ اپنی نئی آنے والی فلم میں کیسے دکھائی دیں گے اس کی ایک جھلک سامنے آگئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطا بق سلمان خان کی نئی فلم کا نام ’انتم آخری سچ جاری‘ ہوگا، جس میں وہ ایک سکھ پولیس والے کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔ سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما نے اپنے برادرنسبتی کی فلم کا ایک چھوٹا سا سین شیئر کیا ہے جس میں انھیں سبزی مارکیٹ کی جانب جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اپنی اس پوسٹ میں ایوش شرما نے لکھا کہ ’انتم کا آغاز ہوچکا ہے، جبکہ ساتھ میں فلم سے متعلق ہیش ٹیگ بھی استعمال کیے گئے ہیں۔ فلم بارے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ میری کو شش ہو گی کہ فلم کے رو ل میں جا ن ڈا ل دوں۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer