ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بونیر : آنکھوں کا خطرناک وائرس پھیلنے لگا،خطرے کی گھنٹی بج گئی  

بونیر : آنکھوں کا خطرناک وائرس پھیلنے لگا،خطرے کی گھنٹی بج گئی  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )بونیر میں آنکھوں کے خطرناک وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجادی، ہسپتال بھر گئے، متاثرین کی بڑی تعداد بچوں کی ہے۔

 بونیر میں بچوں اور طلبہ میں آنکھوں کا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، آنکھیں سوجنا واضح نشانی ہے، ایڈینو کنجیکٹیوائٹس  نامی خطرناک وائرس آنکھوں پر حملہ آور ہورہا ہے، یہ وائرس ہاتھ ملانے اور ذاتی اشیاء کے مشترکہ استعمال سے بھی لگتا ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھ دھوئیں، آنکھوں کو نہ چھوئیں، سن گلاسز استعمال کریں، کیوںکہ احتیاط ہی وائرس سے بچاؤ کا واحد طریقہ ہے۔