پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 10اگست، 2022

vegetables and Fruits rate
کیپشن: vegetables and Fruits rate
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 10اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 290روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 198روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 115 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 155روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 230روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

110روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ-بدھ 10اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 80روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 82روپے
لہسن چائنہ فی کلو 300روپے
لہسن دیسی فی کلو 195 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 43روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 120روپے
لیموں دیسی فی کلو 170روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 120روپے