ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورراولپنڈیز مدِ مقابل

پی ایس ایل: آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورراولپنڈیز مدِ مقابل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اورراولپنڈیز  ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

 میڈیا رپورٹس میچ شام سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں ٹیم کوئٹۃ کی قیادت سعود شکیل اور راولپنڈیز کی کپتانی محمد رضوان کریں گے۔

 دونوں ٹیمیں اب تک پی ایس ایل 11 میں چار چار میچز کھیل چکی ہیں جن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک میچ میں کامیاب رہی۔

  راولپنڈیز ایک بھی میچ میں کامیاب ہونے میں ناکام رہی۔

 واضح رہے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چھٹا نمبر جبکہ راولپنڈیز کا آٹھواں نمبر ہے۔