سٹی42: شیراکوٹ کے علاقے میں 17سالہ لڑکے کیساتھ بدفعلی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ملزمان نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا سمیت علاقے میں وائرل کردی۔
ایف آئی آر کے مطابق بھتیجےکو ملزمان نے گھر بلایا اور نشہ آور چیزپلائی، ملزم عمران نے بدفعلی کی،فیضان اور شبیر نے ویڈیو بناکروائرل کردی۔
پولیس کے مطابق ویڈیو وائرل کرنیوالے ملزمان گرفتار ہیں، مرکزی ملزم عمران ضمانت پر ہے ۔
مدعی کا کہنا ہے کہ ملزم نے ضمانت کروا رکھی ہے، محلے میں ہی دندناتا پھر رہاہے۔